Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1895 (سنن ابن ماجہ)

[1895] إسنادہ ضعیف جدًا

ترمذي (1089)

خالد بن إیاس: متروک

انوار الصحیفہ ص 447، 448

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ،وَالْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو،قَالَا: حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،عَنْ خَالِدِ بْنِ إِلْيَاسَ،عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَعْلِنُوا ہَذَا النِّكَاحَ،وَاضْرِبُوا عَلَيْہِ بِالْغِرْبَالِ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: اس نکاح کا اعلان کیا کرو اور اس موقع پر دَف بجایا کرو۔