Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1894 (سنن ابن ماجہ)

[1894] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (4840)

انوار الصحیفہ ص 447

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،وَمُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ،قَالُوا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی،عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ قُرَّةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ،لَا يُبْدَأُ فِيہِ بِالْحَمْدِ،أَقْطَعُ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اہمیت والا ہر وہ کام بے برکت ہے جسے اللہ کی تعریف سے شروع نہ کیا جائے۔