Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1903 (سنن ابن ماجہ)

[1903]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((لَعَنَ الْمَرْأَةَ تَتَشَبَّہُ بِالرِّجَالِ،وَالرَّجُلَ يَتَشَبَّہُ بِالنِّسَاءِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورت پر اور عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مرد پر لعنت فرمائی ہے۔