Sunan ibn Majah Hadith 1905 (سنن ابن ماجہ)
[1905]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،كَانَ إِذَا رَفَّأَ،قَالَ: ((بَارَكَ اللہُ لَكُمْ،وَبَارَكَ عَلَيْكُمْ،وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ جب شادی کی مبارک باد دیتے تو یوں فرماتے: (بارک اللہ لکم وبارک علیکم‘ وجمع بینکما فی خیر) اللہ تمہیں برکت دے،اور تم پر برکت نازل فرمائے،اور تم دونوں کو خیر میں اکٹھا کرے۔