Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1908 (سنن ابن ماجہ)

[1908]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی شَيْءٍ مِنْ نِسَائِہِ مَا أَوْلَمَ عَلَی زَيْنَبَ،فَإِنَّہُ ذَبَحَ شَاةً))

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نہیں دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی زوجہ محترمہ سے نکاح کے موقع پر ایسا (پر تکلف) ولیمہ کیا ہو جیسا حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کے موقع پر کیا۔آپ ﷺ نے (اس موقع پر) ایک بکری ذبح فرمائی۔