Sunan ibn Majah Hadith 1910 (سنن ابن ماجہ)
[1910] إسنادہ ضعیف
علي بن زید: ضعیف
وللحدیث شواھد ضعیفۃ عند أحمد (3/ 655،266) وغیرہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((شَہِدْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَلِيمَةً،مَا فِيہَا لَحْمٌ وَلَا خُبْزٌ)) . قَالَ ابْنُ مَاجَةَ: ((لَمْ يُحَدِّثْ بِہِ إِلَّا ابْنُ عُيَيْنَةَ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نبی ﷺ کے ایک ولیمے میں حاضر ہوا۔اس میں نہ گوشت تھا نہ روٹی۔(صرف ستو اور کھجوریں وغیرہ پیش کی گئیں۔) امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو صرف ابن عیینہ ہی بیان کرتے ہیں۔