Sunan ibn Majah Hadith 1914 (سنن ابن ماجہ)
[1914]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی وَلِيمَةِ عُرْسٍ فَلْيُجِبْ))
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کسی کو شادی کے ولیمے میں بلایا جائے تو اسے چاہیے کہ (دعوت) قبول کرے۔