Sunan ibn Majah Hadith 1916 (سنن ابن ماجہ)
[1916]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ لِلثَّيِّبِ ثَلَاثًا،وَلِلْبِكْرِ سَبْعًا))
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ثیبہ کے لیے تین دن رات کی مدت ہے اور باکرہ کے لیے سات دن رات۔