Sunan ibn Majah Hadith 1917 (سنن ابن ماجہ)
[1917]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَكْرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا تَزَوَّجَ أُمَّ سَلَمَةَ أَقَامَ عِنْدَہَا ثَلَاثًا،وَقَالَ: ((لَيْسَ بِكِ عَلَی أَہْلِكِ ہَوَانٌ،إِنْ شِئْتِ سَبَّعْتُ لَكِ،وَإِنْ سَبَّعْتُ لَكِ سَبَّعْتُ لِنِسَائِي))
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو دن تین ان کے ہاں ٹھہرے،پھر فرمایا: تیرے خاوند (ﷺ) کی نظر میں تیرا مقام کم نہیں۔اگر تو چاہے تو سات دن تیرے پاس ٹھہروں۔اور اگر میں سات دن تیرے پاس ٹھہرا تو دوسری بیویوں کے پاس بھی سات سات دن ٹھہروں گا۔