Sunan ibn Majah Hadith 1927 (سنن ابن ماجہ)
[1927]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْہَمْدَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((كُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ))
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم لوگ عزل کر لیا کرتے تھے جب کہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔