Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1930 (سنن ابن ماجہ)

[1930]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((يَنْہَی عَنْ نِكَاحَيْنِ،أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِہَا،وَبَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِہَا))

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دو نکاحوں سے منع فرماتے ہوئے سنا ہے،(اس بات سے منع فرمایا) کہ کوئی مرد ایک عورت اور اس کی پھوپھی کو (نکاح میں) جمع کرے،یا عورت اور اس کی خالہ کو (نکاح میں جمع کرے۔)