Sunan ibn Majah Hadith 1931 (سنن ابن ماجہ)
[1931]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّہْشَلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مُوسَی،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةِ عَلَی عَمَّتِہَا،وَلَا عَلَی خَالَتِہَا))
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورت سے،اس کی پھوپھی یا خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے نکاح نہ کیا جائے۔