Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1934 (سنن ابن ماجہ)

[1934]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ،عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَہْرَامَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((لَعَنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الْمُحَلِّلَ،وَالْمُحَلَّلَ لَہُ))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے حلالہ کرنے والے اور حلالہ کرانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔