Sunan ibn Majah Hadith 1960 (سنن ابن ماجہ)
[1960] إسنادہ ضعیف
مندل: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْدَلٌ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيہِ فَہُوَ زَانٍ))
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو بھی غلام اپنے مالکوں کی اجازت کے بغیر نکاح کرے،وہ بدکار ہے۔