Sunan ibn Majah Hadith 1961 (سنن ابن ماجہ)
[1961]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،وَالْحَسَنِ،ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ،عَنْ أَبِيہِمَا،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((نَہَی عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ يَوْمَ خَيْبَرَ،وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ))
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جنگ خیبر کے موقع پر عورتوں سے متعہ کرنے سے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا تھا۔