Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1978 (سنن ابن ماجہ)

[1978]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ شَقِيقٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِہِمْ))

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ لوگ ہیں،جو اپنی عورتوں کے لیے بہتر ہیں۔