Sunan ibn Majah Hadith 1977 (سنن ابن ماجہ)
[1977]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ،عَنْ عَمِّہِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَہْلِہِ،وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَہْلِي))
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور تم سب کی نسبت میں اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہوں۔