Sunan ibn Majah Hadith 1992 (سنن ابن ماجہ)
[1992] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (2128)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ مَنْصُورٍ-ظَنَّہُ-عَنْ طَلْحَةَ،عَنْ خَيْثَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَمَرَہَا أَنْ تُدْخِلَ عَلَی رَجُلٍ امْرَأَتَہُ قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَہَا شَيْئًا))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ خاوند کے پاس اس کی بیوی کو بھیج دیں،حالانکہ اس نے ابھی اسے کوئی چیز نہیں دی تھی۔