Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1993 (سنن ابن ماجہ)

[1993]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ الْكَلْبِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ،عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ،عَنْ عَمِّہِ مِخْمَرِ بْنِ مُعَاوِيَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: لَا شُؤْمَ،وَقَدْ يَكُونُ الْيُمْنُ فِي ثَلَاثَةٍ: فِي الْمَرْأَةِ،وَالْفَرَسِ،وَالدَّارِ

حضرت مخمر بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ آپ فرما رہے تھے: نحوست کچھ نہیں اور برکت بعض اوقات تین چیزوں میں ہوتی ہے: عورت میں،گھوڑے میں اور مکان میں۔