Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1995 (سنن ابن ماجہ)

[1995]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ: فِي الْفَرَسِ،وَالْمَرْأَةِ،وَالدَّارِ قَالَ الزُّہْرِيُّ: فَحَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَمْعَةَ،أَنَّ أُمَّہُ زَيْنَبَ،حَدَّثَتْہُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،((أَنَّہَا كَانَتْ تَعُدُّ ہَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةَ،وَتَزِيدُ مَعَہُنَّ السَّيْفَ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہے: گھوڑے میں،عورت میں اور مکان میں۔ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا یہ تین چیزیں شمار کر کے،ان کے ساتھ (چوتھی چیز) تلوار کا بھی ذکر کرتی تھیں۔