Sunan ibn Majah Hadith 1996 (سنن ابن ماجہ)
[1996]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ شَيْبَانَ أَبِي مُعَاوِيَةَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَہْمٍ-أَبِي شَہْمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مِنَ الْغَيْرَةِ مَا يُحِبُّ اللہُ،وَمِنْہَا مَا يَكْرَہُ اللہُ،فَأَمَّا مَا يُحِبُّ اللہُ،فَالْغَيْرَةُ فِي الرِّيبَةِ،وَأَمَّا مَا يَكْرَہُ،فَالْغَيْرَةُ فِي غَيْرِ رِيبَةٍ))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک غیرت اللہ کو پسند ہے،اور ایک غیرت اللہ کو نا پسند ہے۔جو غیرت اللہ کو پسند ہے وہ خرابی کے آثار معلوم ہونے پر غیرت ہے اور جو غیرت اللہ کو نا پانس ہے،وہ خرابی کے آثار کے بغیر (خواہ مخواہ) غیرت کرنا ہے۔