Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2006 (سنن ابن ماجہ)

[2006]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ،وَلِلْعَاہِرِ الْحَجَرُ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: لڑکا بستر والے کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہیں۔