Sunan ibn Majah Hadith 2007 (سنن ابن ماجہ)
[2007]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاہِلِيَّ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: ((الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ،وَلِلْعَاہِرِ الْحَجَرُ))
حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: لڑکا بستر والے کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہیں۔