Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2009 (سنن ابن ماجہ)

[2009] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2240) ترمذي (1143)

انوار الصحیفہ ص 450

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ،وَيَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،رَدَّ ابْنَتَہُ عَلَی أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ بَعْدَ سَنَتَيْنِ بِنِكَاحِہَا الْأَوَّلِ))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیٹی (حضرت زینب رضی اللہ عنہا) کو دو سال کے بعد،پہلے نکاح کی بنا پر ہی،حضرت ابوالعاص بن ربیع رضی اللہ عنہ کے پاس واپس بھیج دیا۔