Sunan ibn Majah Hadith 2014 (سنن ابن ماجہ)
[2014]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ،عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ،عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لَا تُؤْذِي امْرَأَةٌ زَوْجَہَا إِلَّا قَالَتْ زَوْجَتُہُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ: لَا تُؤْذِيہِ،قَاتَلَكِ اللہُ،فَإِنَّمَا ہُوَ عِنْدَكِ دَخِيلٌ،أَوْشَكَ أَنْ يُفَارِقَكِ إِلَيْنَا
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی عورت اپنے خاوند کو ایذا دیتی ہے تو (جنت کی) حوروں میں سے اس مرد کی بیوی (حور) کہتی ہے: اللہ تجھے تباہ کرے! اس شخص کو تکلیف نہ دے،یہ تو تیرے پاس مہمان ہے عنقریب تجھے چھوڑ کر ہمارے پاس آنے والا ہے۔