Sunan ibn Majah Hadith 2017 (سنن ابن ماجہ)
[2017] إسنادہ ضعیف
الثوري و أبو إسحاق عنعنا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِي مُوسَی،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللہِ،يَقُولُ أَحَدُہُمْ: قَدْ طَلَّقْتُكِ،قَدْ رَاجَعْتُكِ،قَدْ طَلَّقْتُكِ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی حدود (اور اس کے قوانین) کو کھیل بنا لیتے ہیں۔آدمی (اپنی بیوی سے) کہتا ہے: میں نے تجھے طلاق دی،میں نے تجھ سے رجوع کیا،میں نے تجھے طلاق دی۔