Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2018 (سنن ابن ماجہ)

[2018]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيِّ،عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللہِ الطَّلَاقُ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حلال کاموں میں سے اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند کام،طلاق ہے۔