Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2024 (سنن ابن ماجہ)

[2024]

إسنادہ ضعیف جدًا

إسحاق بن أبي فروۃ: متروک

وأخرجہ مسلم (43۔45/ 1480) وغیرہ من طرق عن الشعبي نحوہ دون قولہ ’’فأجاز ذلک / رسول اللہ ﷺ‘‘ (وانظر الأصل: 2036)

انوار الصحیفہ ص 451

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ،قَالَ: قُلْتُ لِفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ: حَدِّثِينِي عَنْ طَلَاقِكِ،قَالَتْ: ((طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا،وَہُوَ خَارِجٌ إِلَی الْيَمَنِ،فَأَجَازَ ذَلِكَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))

حضرت عامر شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے کہا: مجھے اپنی طلاق کے بارے میں بتائیے۔انہوں نے فرمایا: میرے خاوند نے مجھے تین طلاقیں دے دیں جب کہ وہ یمن گئے ہوئے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے اسے نافذ قرار دے دیا۔