Sunan ibn Majah Hadith 2040 (سنن ابن ماجہ)
[2040]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،ح وحَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ،جَمِيعًا عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ اللہَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا حَدَّثَتْ بِہِ أَنْفُسَہَا،مَا لَمْ تَعْمَلْ بِہِ،أَوْ تَكَلَّمْ بِہِ))
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے میری امت کے لوگوں سے وہ سب کچھ معاف کر دیا ہے جو وہ اپنے دلوں سے بات کریں،جب تک اس (کیال) کو عمل میں نہ لائیں یا (زبان سے) کلام نہ کریں۔