Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2041 (سنن ابن ماجہ)

[2041] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (4398) نسائي (3462)

انوار الصحیفہ ص 452

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ حَمَّادٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ: عَنِ النَّائِمِ حَتَّی يَسْتَيْقِظَ،وَعَنِ الصَّغِيرِ حَتَّی يَكْبَرَ،وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی يَعْقِلَ،أَوْ يُفِيقَ،قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي حَدِيثِہِ: وَعَنِ الْمُبْتَلَی حَتَّی يَبْرَأَ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین افراد سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سوئے ہوئے سے حتی کہ وہ جاگ پڑے،بچے سے حتی کہ وہ بالغ ہو جائے اور دیوانے سے حتی کہ اس کی عقل واپس آ جائے،یا اسے (وقتی طور پر) افاقہ ہو جائے۔ایک روایت میں ہے: (ذہنی) بیماری والے سے حتی کہ وہ تندرست ہو جائے۔