Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2043 (سنن ابن ماجہ)

[2043]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْہُذَلِيُّ،عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ اللہَ قَدْ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ،وَالنِّسْيَانَ،وَمَا اسْتُكْرِہُوا عَلَيْہِ))

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے میری خاطر میری امت کو غلطی،بھول اور وہ کام معاف کر دیے ہیں جن پر انہیں مجبور کیا گیا ہو۔