Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2045 (سنن ابن ماجہ)

[2045]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِنَّ اللہَ وَضَعَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ،وَالنِّسْيَانَ،وَمَا اسْتُكْرِہُوا عَلَيْہِ))

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت سے غلطی،بھول اور وہ گناہ معاف کر دیے ہیں جن پر انہیں زبردستی مجبور کیا گیا ہو۔