Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2072 (سنن ابن ماجہ)

[2072] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1201)

انوار الصحیفہ ص 453

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ عَامِرٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((آلَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِہِ،وَحَرَّمَ فَجَعَلَ الْحَلَالَ حَرَامًا،وَجَعَلَ فِي الْيَمِينِ كَفَّارَةً))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیویوں سے ایلاء کیا اور (ان کو اپنے اوپر) حرام کر لیا،حلال چیز کو حرام کیا اور قسم کا کفارہ ادا کیا۔