Sunan ibn Majah Hadith 2077 (سنن ابن ماجہ)
[2077]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((أُمِرَتْ بَرِيرَةُ أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو تین حیض عدت گزارنے کا حکم دیا گیا۔