Sunan ibn Majah Hadith 2079 (سنن ابن ماجہ)
[2079] إسنادہ ضعیف
عطیۃ ضعیف مدلس
وعمر بن شبیب: ضعیف (تقریب: 4919)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ،وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْہَرِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ الْمُسْلِيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عِيسَی،عَنْ عَطِيَّةَ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((طَلَاقُ الْأَمَةِ اثْنَتَانِ،وَعِدَّتُہَا حَيْضَتَانِ))
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی طلاقیں دو ہیں،اور اس کی عدت دو حیض ہے۔