Sunan ibn Majah Hadith 2080 (سنن ابن ماجہ)
[2080] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (2189) ترمذي (1182)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ مُظَاہِرِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ،وَقُرْؤُہَا حَيْضَتَانِ)) قَالَ أَبُو عَاصِمٍ: فَذَكَرْتُہُ لِمُظَاہِرٍ،فَقُلْتُ: حَدِّثْنِي كَمَا حَدَّثْتَ ابْنَ جُرَيْجٍ،فَأَخْبَرَنِي عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ،وَقُرْؤُہَا حَيْضَتَانِ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی طلاقیں دو ہیں اور اس (کی عدت) کے حیض بھی دو ہیں۔ابو عاصم رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: میں نے اس حدیث کا مظاہر سے ذکر کیا اور کہا: آپ مجھ سے اسی طرح حدیث بیان کریں جس طرح ابن جریج سے بیان کی ہے،چنانچہ انہوں نے قاسم کے واسطے سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت بیان کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لونڈی کی دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہے۔