Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2086 (سنن ابن ماجہ)

[2086]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ،عَنْ حَفْصَةَ،زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَی مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ،إِلَّا عَلَی زَوْجٍ))

نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والی کسی عورت کے لیے جائز نہیں کہ خاوند کے سوا کسی فوت ہونے والے پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔