Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2087 (سنن ابن ماجہ)

[2087]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ،عَنْ حَفْصَةَ،عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُحِدُّ عَلَی مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ،إِلَّا امْرَأَةٌ تُحِدُّ عَلَی زَوْجِہَا أَرْبَعَةَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا،وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا،إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ،وَلَا تَكْتَحِلُ،وَلَا تَطَيَّبُ إِلَّا عِنْدَ أَدْنَی طُہْرِہَا،بِنُبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ،أَوْ أَظْفَارٍ))

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورت کسی فوت ہونے والے پر تین دن سے زیادہ سوگ نہ کرے،مگر بیوی اپنے خاوند پر چار مہینے دس دن سوگ کرے۔(اس دوران میں) وہ رنگین کپڑا نہ پہنے،مگر کچھ سفید کچھ رنگین کپڑا پہن سکتی ہے،اور سرمہ نہ لگائے،اور خوشبو نہ لگائے مگر (ماہواری سے فارغ ہو کر) غسل کے موقع پر تھوڑی سی عود ہندی یا اظفار خوشبو استعمال کر لے۔