Sunan ibn Majah Hadith 2090 (سنن ابن ماجہ)
[2090]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ،عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ رِفَاعَةَ الْجُہَنِيِّ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ قَالَ: ((وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ))
حضرت رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب قسم کھاتے تو یوں فرماتے: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے۔