Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2091 (سنن ابن ماجہ)

[2091]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ عَرَابَةَ الْجُہَنِيِّ،قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَحْلِفُ بِہَا،أَشْہَدُ عِنْدَ اللہِ: ((وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ))

حضرت رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں اللہ کے سامنے گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ جو قسم کھاتے تھے وہ یوں ہوتی تھی: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔