Sunan ibn Majah Hadith 2103 (سنن ابن ماجہ)
[2103] إسنادہ ضعیف
بشار بن کدام: ضعیف (تقریب: 673)
وللحدیث شاہد ضعیف موقوف عند الحاکم(303/4،304)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ بَشَّارِ بْنِ كِدَامٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّمَا الْحَلِفُ حِنْثٌ أَوْ نَدَمٌ))
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قسم توڑنا پڑتی ہے یا اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔