Sunan ibn Majah Hadith 2102 (سنن ابن ماجہ)
[2102]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ النَّضْرِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: رَأَی عِيسَی ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلًا يَسْرِقُ،فَقَالَ: أَسَرَقْتَ؟ قَالَ: لَا،وَالَّذِي لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ،فَقَالَ عِيسَی: آمَنْتُ بِاللہِ وَكَذَّبْتُ بَصَرِي
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام نے ایک شخص کو چوری کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: کیا تو نے چوری کی ہے؟ اس نے کہا: قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں! (میں نہیں چوری) نہیں)کی۔) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: میں اللہ پر ایمان لاتا ہوں،اور اپنی آنکھ کو جھوٹی کہتا ہوں۔