Sunan ibn Majah Hadith 2112 (سنن ابن ماجہ)
[2112] إسنادہ ضعیف
عمر بن عبد اللہ بن یعلی: ضعیف
والحدیث ضعفہ ابن کثیر في تفسیرہ (93/2)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْبَكَّائِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَعْلَی الثَّقَفِيُّ،عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كَفَّرَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ،وَأَمَرَ النَّاسَ بِذَلِكَ،فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَنِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ))
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ نے کفارے کے طور پر ایک صاع (خشک) کھجورین دیں اور لوگوں کو بھی یہی حکم دیا۔جس کے پاس (کھجوریں) نہ ہوں،وہ نصف صاع گندم دے دے۔