Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2114 (سنن ابن ماجہ)

[2114]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَعْمَرِيُّ،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ ہَمَّامٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا اسْتَلَجَّ أَحَدُكُمْ فِي الْيَمِينِ فَإِنَّہُ آثَمُ،لَہُ عِنْدَ اللہِ مِنَ الْكَفَّارَةِ الَّتِي أُمِرَ بِہَا)) . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِیُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَحْوَہُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سیدنا ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی قسم پر اصرار کرتا ہے تو اللہ کے ہاں وہ اس کفارے سے زیادہ گناہ کا مرتکب ہے جس کا اسے حکم دیا گیا ہے۔(م) امام ابن ماجہ نے ایک اور سند سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے مذکورہ بالا روایت کے ہم معنہ روایت بیان کی ہے۔