Sunan ibn Majah Hadith 2115 (سنن ابن ماجہ)
[2115]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ،عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،قَالَ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ))
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں قسم دینے والے کی قسم پوری کرنے کا حکم دیا۔