Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2121 (سنن ابن ماجہ)

[2121]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَمِينُكَ عَلَی مَا يُصَدِّقُكَ بِہِ صَاحِبُكَ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تیری قسم اس مفہوم پر واقع ہو گی جس پر تیرا ساتھی (قسم دلانے والا) تجھے سچا سمجھے۔