Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2122 (سنن ابن ماجہ)

[2122]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّذْرِ،وَقَالَ: ((إِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِہِ مِنَ اللَّئِيمِ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نذر ماننے سے منع کیا اور فرمایا: اس کے ذریعے سے کنجوس (کے ہاتھ) سے (مال) نکلوایا جاتا ہے۔