Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2138 (سنن ابن ماجہ)

[2138]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ،عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ الزُّبَيْدِيِّ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَا كَسَبَ الرَّجُلُ كَسْبًا أَطْيَبَ مِنْ عَمَلِ يَدِہِ،وَمَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَی نَفْسِہِ وَأَہْلِہِ وَوَلَدِہِ وَخَادِمِہِ،فَہُوَ صَدَقَةٌ))

حضرت مقدام بن معدی کریب زبیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاکیزہ (اور عمدہ) روزی حاصل نہیں کر سکتا۔اور آدمی اپنی ذات پر،اپنے بیوی بچوں پر اور اپنے خدام پر جو کچھ بھی خرچ کرتا ہے،وہ صدقہ ہوتا ہے۔