Sunan ibn Majah Hadith 2137 (سنن ابن ماجہ)
[2137]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ حَبِيبٍ،قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِہِ،وَإِنَّ وَلَدَہُ مِنْ كَسْبِہِ))
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: انسان کا بہترین کھانا وہ ہے جو اسکی کمائی سے (حاصل) ہو۔اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہے۔