Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2150 (سنن ابن ماجہ)

[2150]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْخُزَاعِيُّ،وَالْحَجَّاجُ،وَالْہَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ،قَالُوا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((كَانَ زَكَرِيَّا نَجَّارًا))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حضرت زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔